کامیابیوں کے پیچھے ڈاٹ

سٹیو جاب نے سٹینفورڈ یونیورسٹی (امریکہ) کی کنووکیشن میں کہا تھا " ہماری کامیابیوں کے پیچھے ڈاٹ ہوتے ہیں اور ڈاٹ کا تعلق ماضی سے ہوتا ہے اور پھر انہی ڈاٹ کو ملا کر ہم بجانب ِ منزل ہو کر کامیاب ہوتے ہیں "'

میٹرک میں شاندار کارکردگی ہمارے لیے ڈاٹ ثابت ہوئی جس کی بدولت گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اور ایف سی کالج یونیورسٹی لاہور جیسے اداروں میں پڑھنے کا موقع ملا۔۔۔

غالب سکول کے اساتذہ کرام کی محنت و شفقت سے ہم بجانب منزل رواں ہیں اب تک کا حاصل بھی انہیں اساتذہ کرام کی محنت کا ثمر ہے۔۔۔

کل اپنے انہیں اساتذہ کرام کے ساتھ لاہور میں ملاقات کا موقع ملا۔۔۔ ملک خالد صاحب اور سر مشتاق صاحب سے خوب گپ شپ ہوئی۔۔۔
میٹرک کے سنہری وقت کی یادیں تازہ ہو گئیں۔۔۔۔!!
اللہ تعالی ہمارے اساتذہ کرام کو خوش و خرم رکھے ۔
عاقب ارشاد

( فورٹریس سٹیڈیم لاہور کینٹ کی چند تصاویر۔۔۔)

)
Welcome to a place where words matter. On Medium, smart voices and original ideas take center stage - with no ads in sight. Watch
Follow all the topics you care about, and we’ll deliver the best stories for you to your homepage and inbox. Explore
Get unlimited access to the best stories on Medium — and support writers while you’re at it. Just $5/month. Upgrade