ہم نے خود تراشے ہیں راہ ِ منزل کے سنگ۔۔۔۔۔
ہم وہ نہیں کہ جس کو زمانہ بنا گیا۔۔۔۔!!!

ان سے ملئیے۔۔۔۔ یہ ہیں ہمارے کزن اسامہ ظفر۔۔۔ میٹرک کے امتحانات میں 1082/1100 نمبرز حاصل کرکے تحصیل بھر میں اول پوزیشن حاصل کی۔۔۔ 
یہاں ایک اہم بات کہ اسامہ نے گورنمنٹ ہائی سکول احسان پور سے میٹرک کی۔۔۔ پرائیویٹ اسکولز و اکیڈمی جوائن نہیں کہ جو خالصتاً ان کی اپنی محنت کا ہی ثمر ہے۔۔۔۔

نویں جماعت میں نمایاں مقام و دسویں جماعت میں اس کا تسلسل۔۔۔۔ یقینا ً شب و روز کی محنت۔۔۔۔ اور
اساتذہ و والدین کی دعاؤں کی بدولت ہی یہ شاندار کارکردگی حاصل ہوئی۔۔۔ اس کامیابی کے سے منسلک تمام افراد کو دلی مبارکباد۔۔۔۔!
محمد عبداللہ فیض و احسن کلیم کو کو نمایاں کارکردگی پر مبارک باد۔۔۔۔۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس ایک کزن نے 1060/1100 نمبرز حاصل کرکے نمایاں مقام حاصل کیا اور اب 1082/1100 یقینا ً ہماری روایات کا تسلسل ہے۔۔۔۔۔

-- ہم وہ نہیں کہ جس کو زمانہ بنا گیا۔۔۔۔۔!!!

Like what you read? Give Muhammad Aqib Irshad a round of applause.

From a quick cheer to a standing ovation, clap to show how much you enjoyed this story.