وائٹ ہاوس میں انٹرنیٹ کامعیار ایک سنگین مسئلہ ہے، باراک اوباما — جولٹا نیوز

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس میں انٹرنیٹ کے معیار کو ایک سنگین مسئلہ قرار دے دیا۔
اتوار کو ایک انٹرویو کے دوران اوباما نے کہا کہ وائٹ ہاؤس میں کئی ایسے مقامات ہیں جہاں وائی فائی کام نہیں کرتا۔
اوباما کی بیوی نے بتایا کہ ان کی بیٹیاں مالیا اور ساشا بعض اوقات انٹرنیٹ کہ وجہ سے جھنجھلا جاتی ہیں۔
اوباما کا کہنا تھا کہ وہ اگلے صدر کیلئے وائٹ ہاؤس میں انٹرنیٹ کو بہتر بنانا چاہیں گے۔
Originally published at www.joltanews.com.