آج کل بحث چل رہی ہے جس میں لبرل مافیا بار بار یہ کہ رہی ہے کہ قادیانیوں کو کافر نہیں کہنا چاہئے. وہ مسلمان ہیں. آج تک آپ نے مسلمانوں کے بیان تو سنے ہیں لیکن آج آپ کو قادیانیوں کے مسلمانوں کے متعلق بیان بتاتے ہیں. میں آپ سب کو اس سے متعلق تفصیل بتاتا ہوں
Sep 8, 2018 · 2 min read

مرزا غلام احمد قادیانی کا اپنی کتاب روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 275 میں بیان,"اللہ نے مجھے بتایا کہ جو مجھے نہیں مانتا وہ جہنمی ہے"

مرزا غلام احمد قادیانی اپنی کتاب روحانی خزائن حقیقت الوحی جلد 2 صفحہ 167 میں صاف صاف لکھ رہا ہے کہ جو بندہ مجھ پر ایمان نہیں لاتا. اللہ کے نزدیک وہ بندہ کافر ہے.

قادیانیوں کی کتاب آئینہ صداقت صفحہ 35 میں عقائد کے متعلق صاف صاف لکھا ہے جس بندے نے مرزا غلام احمد قادیانی کی بیعت نہیں کی وہ کافر ہے.
