‏دوستو میں صرف بھاشا ڈیم کی بات کرتا ہوں، بھاشا ڈیم کو بنانے کیلئے پاکستان کو 1260 ارب روپے چاہئیں، اور صرف دو مہینے میں پاکستان ابھی تک دو ارب روپے اکھٹے کر چُکا ہے۔ اگر یہی صورتحال رہی تو مجھے نہیں لگتا کہ ہم اگلے 40 سال تک بھی ڈیم بنا سکیں گے۔ خدارا ڈیم بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں

    M Hanzala Tayyab MHT

    Written by

    Pakistani First | Social Media Activist | Cyber Analyst | Video Blogger | Voice Over Expert | Model, Hollywood, | HR Defender | Aiming Glorious Balochistan 🇵🇰