ملک میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی وجوہات.
بلوچستان میں اوپر نیچے ہونے والی دہشت گردی کی وارداتوں کے زریعے ایک مرتبہ پھر ملکی امن کو نقصان پہنچایا گیا. بہ طور خاص بلوچستان کو نشانہ بنانا اس بات کی دلیل ہے کہ دشمن پاکستان میں امن و استحکام نہیں چاہتا. صوبہ بلوچستان اور ملک کی تقدیر بدلنے والے دو بڑے قومی منصوبوں پر دشمن…