*موقعہ شناس بنیں*
Sep 8, 2018 · 1 min read
*میرے احباب*
*اللہ پاک نے آج آپ کو ایسے ہی پھر موقعہ فراہم کیا جیسے آپ کے آباء کو کیا۔*
انہوں نے ختم نبوت پر قربانیاں دی اور ہماری نسل تک یہ بات پہنچائی کہ
جتنے بھی گناہگار ہیں
ختم نبوت کے وفادار ہیں
اج اسی آن بان اور شان سے
یہ تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔
کم از کم اس تحریک کا نتیجہ یہ تو نکلے گا کہ
ہماری نسلیں جو میڈیا سے سیکھتی تھی
اج ہم سے سوال کر رہی ہیں کہ
ختم نبوت کی مسلمان کی زندگی میں کیا اہمیت ہے ؟
اپنی نسلوں کو اس کا جواب سیکھائیں
ان نسلوں کو محفوظ بنائیں۔
گھر
بازار
فیکٹری
کالج
سکول
سفر
حضر
ہر مجلس میں اس عنوان کو زیر بحث لائیں
لوگ اپ سے متفق بھی ہونگے
ان کے ایمان بھی بڑھیں گے
مریبین کے شکوک و اشکال بھی کھلیں گے
انہیں جواب بھی ملیں گے۔
اپنی ثابت قدمی کی دعا کے ساتھ میدان میں اتریں کہ
