دعا
A wishful thinking
میرے ہمسفر
چلو چلیں خوابوں میں کہیں
اپنا ملن اب وہیں ہوگا
ان قاعدے قانون کے جھنجھٹوں سے دور
اس کہکشاں میں
جہاں کوئی نہیں ہوگا
میری دعا ہے
کل میری زندگی کی
صبح نہ ہو
میرے ہمسفر
چلو چلیں خوابوں میں کہیں
اپنا ملن اب وہیں ہوگا
ان قاعدے قانون کے جھنجھٹوں سے دور
اس کہکشاں میں
جہاں کوئی نہیں ہوگا
میری دعا ہے
کل میری زندگی کی
صبح نہ ہو