Quotes Of The Day | Best Muslim Quotes With Images | Positive Short Quotes
Best Muslim Quotes With Images | Positive Short Quotes
Here We Will Share Best English French German Deep quotes about life And Also You Will Find Here English French German Positive quotes And You Can Read Here English French German Quotes love Short quotes much more English French German like Quotes on life Unique quotes on life Positive life quotes
Baba Ji Farmya krty thy hamary piyare aur akhri nabi pak ki mubarak talwar ky uper likha hua tha Agy Barhna Izzat Hy Pichy Hatna Buzdili Hy
باباجی فرمایا کرتے تھے ہمارے پیارے اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک تلوار پر لکھا ہوا تھا آگے بڑھنا عزت ہے پیچھے ہٹنا بزدلی ہے
باباجی فرمایا کرتے تھے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی مبارک تلوار پر لکھا ہوا تھا کہ بزدلوں کو کبھی نیند نہ آئے
باباجی فرمایا کرتے تھے ہمارے بزرگ فرمایا کرتے تھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جتنی شان بیان کر سکتے ہو کرو مگر دو باتیں نہیں کرنا ایک خدا نہیں کہنا اور دوسرا یہ کہ خدا کا بیٹا نہیں کہنا
بابا جی فرمایا کرتے تھے
سلطان نور الدین زنگی علیہ رحمہ فرمایا کرتے تھے اس امت کو ہر دور میں ایک صلاح الدین ایوبی کی ضرورت ہے
بابا جی فرمایا کرتے تھے
اسلام کسی کا قرض نہیں رکھتا
very short quotes on life in hindi
بابا جی فرمایا کرتے تھے
جناب صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا جو قوم جہاد چھوڑ دے گی اللہ تعالی اسکو زلیل و رسوا کر دے گا
very short inspirational quotes in hindi
بابا جی فرمایا کرتے تھے
داتا صاحب نے کشف المحجوب میں لکھا ہے کے ولی کی ساری زندگی نبی کی ایک سانس کے برابر بھی نہیں ہو سکتی
بابا جی فرمایا کرتے تھے
دل جدھر ہوتا ہے دلدار وہی ہوتا ہے عقل عیار ہے سو بھیس بدلتی ہے
بابا جی فرمایا کرتے تھے
اسلام سدا امتحان نہیں لیتا
Kudüs Fatihi Selahaddin Eyyubi Quotes
باباجی فرمایا کرتے تھے
سلطان صلاح الدین ایوبی سے سوال ہوا کے اسلام تلوار سے پھیلا یہ اخلاق سے تو آپ نے جواب دیا میں اس بحث میں نہیں پڑھنا چاہتا کے اسلام تلوار سے پھیلا یہ اخلاق سے مگر یہ بات ہے کے اسلام کی حفاظت تلوار سے ہوگی