یار یہ اتنا تو قابل نھی تھا۔
Nov 5 · 5 min read
یار یہ اتنا تو قابل نھی تھا۔ یہ کیسے یہاں تک پہنچ گیا۔
یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے ذہن میں اس وقت آئے جب میں امریکا کی کنساس اسٹیٹ یونیورسٹی میں ایک رہبر کے طور پر اپنے سے ایک سال بعد انے والے طلبہ کو رہنمائی دینے کے بعد ہوٹل میں اپنی میز پر بیٹھ کر اپنے گزرے ہوئے پورے دن کا جائزہ لے رہا تھا۔
کون سی بات ایسی تھی جسکی ادائیگی کرنا ضروری تھی کون سے ایسے الفاظ تھے جو میری زبان سے کسی کے لیے تکلیف کا باعث بنے ہوں گے۔ جس شخص سے جیسے برتاؤ کرنے کا حق تھا کیا وہ ادا کیا۔ کسی کی عزت کرنے میں یہ کسی کو اہمیت دینے میں کوئی فرق تو نھی رہا۔ کیا کسی کو اپنی ذاتی ضرورت یا…

