ہار، جیت میں تبدیل ہو سکتی ہے۔

یہ تب تک ممکن ہے جب تک آپ دل سے ہار نہیں مان لیتے، جیتنے والوں کی طرف دیکھیں، اور ان سے سیکھیں کہ انہوں نے اپنا سفر جیت تک کیسے ممکن بنایا۔

Kaleem Ullah
Aug 24, 2017 · 1 min read

میرے اردگرد کچھ ایسے کامیاب لوگ بھی ہیں، جو گوگل انجن کو یہ دیکھنے کیلئے استعمال کرتے تھے کہ کیا ان کا انٹرنیٹ آ رہا ہے یا نہیں۔

کامیابی اک لمبے سفر کا نام ہے، اسے کم وقت میں طہ نہیں کیا جا سکتا۔

حوصلہ رکھیں، اپنے آپ سے لڑیں۔

آپ کو بس ہر روز ایک عادت بدلنی ہے، اور ہر اس ایک عادت سے جڑے رہنا ہے۔

سونے کا سب سے بہترین وقت رات 10 بجے سے لیکر صبح 5 بجے تک کا ہے۔

کوشش کرتے رہیں، کامیابی تک کے راستے کو کبھی نہ چھوڑیں، یہاں تک کہ آپ وہاں تک پہنچ جائیں۔

)
Welcome to a place where words matter. On Medium, smart voices and original ideas take center stage - with no ads in sight. Watch
Follow all the topics you care about, and we’ll deliver the best stories for you to your homepage and inbox. Explore
Get unlimited access to the best stories on Medium — and support writers while you’re at it. Just $5/month. Upgrade