Freelance|Journalist|Columnist| I am a victim of poorism but war against power full enemies of media freedom because journalism my is passion not profession
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے میری ون ٹو ون ملاقات ساڑھے چار سال کے طویل وقفے کے بعد ہوئی۔ لندن میں موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تازہ ترین حالات اور شریف خاندان کے خیالات جاننے کا یہ سنہری موقع تھا۔ میاں صاحب سے میری آخری ون ٹو ون ملاقات جاتی امرا میں…
ادر گل محسود جو جنوبی وزیرستان کے علاقے چک سرویک تحصیل سراروغہ لنگرخیل قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔ کل کرم ایجنسی میں دوران گشت بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن حسنین اور تین ساتھیوں سمیت جامِ شہادت نوش کر گئے۔ غربت اور بال بچوں کی کفالت کیلیے انہوں نے فرنٹیئر کور میں شمولیت اختیار کی مگر زندگی نے مزید ان سے وفاداری نبھانے میں ساتھ نہ دیا۔
(رپورٹ خالدارشد) تحصیل پروآ کی یونین کونسل میرن میں ہیضہ کی وباء سے تین بچے جان کی بازی ہار گئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کے انچارج ڈاکٹر شاہ جہاں دهپ کے مطابق مذکورہ اموات ہیضہ کی وباء سے واقع نہیں ہوئیں بلکہ عام طور پر ہونے والے بخار اور موشن سے ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق تحصیل پروآ کی یونین کونسل میرن کے علاقہ میرن میں نعمت اللہ کاآٹه ماہ کابچہ .جهوک…
ملک میں ایک بارپھر ہرطرف احتساب کی بازگشت سنائی دے رہی ہے،گزشتہ سات دہائیوں میں دیگر وجوہات کے ساتھ اسی احتساب کا راگ الاپتے ہوئے جمہوری حکومتوں کو گھر بھیجا گیا اور منتخب وزرائے اعظم کو رسوا کیا جاتا رہا ہے۔ عموماً عام انتخابات کے انعقاد سے قبل…
شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا شمار قوم کے اُن عظیم رہنماؤں اور محسنوں میں ہوتا ہے، جنہوں نے قیامِ پاکستان کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا، آج اُن کا 66 واں یومِ وفات عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔نوابزادہ لیاقت علی خان 1857 کی جنگ آزادی کے بعد…