(رپورٹ خالدارشد) تحصیل پروآ کی یونین کونسل میرن میں ہیضہ کی وباء سے تین بچے جان کی بازی ہار گئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کے انچارج ڈاکٹر شاہ جہاں دهپ کے مطابق مذکورہ اموات ہیضہ کی وباء سے واقع نہیں ہوئیں بلکہ عام طور پر ہونے والے بخار اور موشن سے ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق تحصیل پروآ کی یونین کونسل میرن کے علاقہ میرن میں نعمت اللہ کاآٹه ماہ کابچہ .جهوک تلکن رمک کے عبدالرحمان کی بچی بهی ہیضہ کی وجہ سے جاں بحق ہوئی علاوہ ازیں رمک میں بهی ایک بچے کی موت ہیضہ سے واقع ہونے کی اطلاعات ہیں اس سلسلے میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پروآ کے انچارج ڈاکٹر شاہ جہان دهپ کے مطابق یونین کونسل میرن سمیت تحصیل پروآکے کسی بهی علاقہ میں ہیضہ کی وباء کے اثرات موجود نہیں ہیں مذکورہ ہونے والی بچوں کی اموات عام طور پر بچوں کوہونے والے بخار اور موشن سے ہوئی ہیں۔

Khalid Arshad is a local senior journalist of Paroa, Dera Ismail Khan

Facebook.com/KhalidArshd

Twitter.com/KhalidArshd

Like what you read? Give Malik Ramzan Isra a round of applause.

From a quick cheer to a standing ovation, clap to show how much you enjoyed this story.