ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ کے نواحی گاوں ماہڑہ کے قریب ڈسٹری نمبر 18 پر اسی گاوں سے تعلق رکھنے والا نوجوان محمدبلال ولدغلام عباس شاہ کی نعش برآمد قریبی تھانہ پروآ کی پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال بھیج دیا جبکہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس نواجوان موت کیوں اور کیسے ہوئی؟ پولیس افسران نے بتایا کہ تحقیق بعد ہی میڈیا کو اس سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔
One clap, two clap, three clap, forty?

By clapping more or less, you can signal to us which stories really stand out.