mohabbat quotes in urdu

sad poetry
Aug 25, 2023

--

میں صبر کا ایسا مقام چاہتا ہوں کہ جب بھی تمہارا نام لیا جائے تو میرے دل کو تکلیف

نہ ہو اور نہ میری آنکھوں سے آنسو نکلیں۔

جو لوگ ہمارے مقدر میں نہیں ہوتے

نہ جانے کیوں ان لوگوں سے محبت ہو جاتی ہے

تم کو دیکھنا میری عبادت ہے

تو نکلا کر روز اپنے گھر سے

محبت جب بھی ہو جاتی ہے تو رات کو نیند کب آتی ہے دل کو چین کب ملتا ہے کوئی ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بن جاتا ہے ہمارے دل کی راحت بن جاتا ہے۔

جو محبت محبوب کو ملائے نہ وہ محبت محبت کب ہوتی ہے۔

محبت ایسا پاک رشتہ ہے کہ خدا نے بھی کیا اپنے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے۔

mohabbat quotes in urdu

https://www.metimetisheroshayri.com/2023/08/mohabbat-quotes-in-urdu.html

--

--