Star's World
3 min readMay 16, 2023

Star’s World

Hiii Doston Mai Nurul Hoda Official
Student Of Madarsa Al Jamiatul Farooqia Reori Talab Varanasi (U.P)

آپ کیسے ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے فلحال میں ابھی مدرسہ میں تعلیم حاصل کر رہا ہوں اور میں ابھی مدرسہ الجامعۃالفاروقیہ ریوری تالاب وارانسی میں پڑھائی کر رہا ہوں

میرے کچھ دوست کا نام جو میرے لیے بہت اہم ہیں او یہ ہیں
(۱)
حسان رضا بنارس (۲) رمضان علی بہار (۳) ابو صالح بہار (۴)اکمل رضا جھارکھنڈ (۵) ساجد جھارکھنڈ (۶) حسنین رضا (۷) غلام مصطفٰی (۹) امام الدیں (۱۰) قربان احمد(۱۱) ریحان رضا میرزا پور (۱۲) غلام غوث (۱۳) امن
فیضان (۱۴) ثناءاللہ (۱۵) شہباز خان (۱۶)روبيد عالم
(۱۷) منصور عالم جھارکھنڈ (۱۸) شمشاد رضا جھاڑکھنڈ
عاقب جاوید فاروقی مصباحی صاحب قبلہ(۱۹) (۲۰) آفتاب عالم (۲۱) تحسین رضا

در اصل دوست وہ ہے جو مصیبت کے وقت کام آئے

______ شعر و شاعری کی دنیاں_____

(۱) ہم سے بھی پوچھ لو حال دل جناب کبھی میں بھی کهہ سکون دعا ہے آپکی

(۲) تم رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر ورنہ دے دوں روح جسم سے نکال کر

(۳)ہم نے سیکھے ہیں محبت سے محبت کے اصول کتنا مشکل ہے کیسے اپنے کو اپنا بنائے رکھنا

(۴) کسی نے سچ ہی کہا ہے او انسان آپکا مول کبھی نہیں سمجھ سکتا جس کے لیے آپ ہمیشہ حاضر رہتے ہیں

(۵) دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں (۱) ایک وہ جو ساتھ رہنے کے لیے وجہ ڈھونڈھتے ہیں (۲) دوسرا وہ جو رشتہ توڑنے کے لئے بہانہ ڈھونڈھتے ہیں

(۶) تمہیں کتنی محبت ہے معلوم نہیں مجھے لوگ آج بھی تیری قسم سے کر منا لیتے ہیں

(۷) کسی نے پوچھا کبھی عشق ہوا تھا تو میں نے مسکرا کے بولا آج بھی ہے

(۸) کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر ہی کھو دیتے ہیں

(۹) یہ کیسا پیار ہے تمہارا جو صرف میرے لیے ہی اتنا سخت ہے مجھے چھوڑ کر باقی سب کے لیے وقت ہے

(۱۰) جب لوگ راستہ الگ کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو سب سے پہلے بات چیت کرنا کام کر دیتے ہیں

(۱) کبھی کبھی زندگی میں ایسی صورت حال بھی آتی ہے کہ کوئی بات کرے تو ٹھیک اور نہ کرے تو ٹھیک

(۱۲) کسی کا عیب تلاش کرنے والے کا مثال اس مکھی کی طرح ہےجو سارا خوبصورت جسم چھوڑ کر صرف زخم پر بیٹھتی ہے

(۱۳) آپ کسی انسان کا دل اس وقت تک دکھا سکتے ہیں جب تک کی وہ انسان آپکی قدر کرتا ہے

(۱۴) کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جن کو جوڑتے جوڑتے انسان خود ٹوٹ جاتا ہے

(۱۵) بڑے ہے تاب تھے وہ محبت کرنے کو ہم سے جب میں نے بھی کر لی تو انہونے شوق بدل لیئے

(۱۶) جو دل کے بہت قریب ہوتے ہیں اکثر اُنکے گھر بہت دور ہوتے ہیں

#star_world
#stars_world
#noorul_huda_pictures
#Nurul_Hoda
#Noorul_Hoda
#Nurul_Huda
#Noorul_Huda
#Nurul_Hoda_Noorul
#Nurul_Hoda_King
#Noorul_Hoda_King
#Nurul_Huda_King
#Noorul_Huda_King
#Nurul_Hoda_Faizi
#Noorul_Hoda_Faizi
#Nurul_Huda_Faizi
#Noorul_Huda_Faizi
#Nurul_Hoda_Sultan
#Noorul_Hoda_Sultan
#Nurul_Huda_Sultan
#Noorul_Huda_Sultan
#Nurul_Hoda_Official
#Noorul_Hoda_Official
#Nurul_Huda_Official
#Noorul_Huda_Official
#Noorul_Hoda_Jaanbaaz
#Nurul_Huda_Jaanbaaz
#Nurul_Hoda_Official
#Nurul_Hoda_Jaanbaaz
#NHN_STAR_World
#NHN_STAR
#Nurul_Hoda_Hero
#Noorul_Hoda_Hero
#Nurul_Huda_Hero
#Noorul_Huda_Hero
#Nurul_Hoda_Ansari
#Noorul_Hoda_Ansari
#Nurul_Huda_Ansari
#Noorul_Huda_Ansari
#n7r71_h0d4
#n7r71_h0d4_k1n5

Marhaba Salle Ala Salle Ala Salle Ala

Star's World

STAR'S WORLD Nurul Hoda Official तेरी सरकार में पहुंचू तो अपना होश खो बैठूं यूं छाए इश्क का नशा के खुद को अजनबी लिखूं