خوابوں کاشھزادہ

باجی بکرا زبح کروانا ہے تو بتایں؟
 دو ہزار میں کردیں گے

شکریہ بھائی
ایک تو میں خود کر لوں گی
دوسرا ابھی لیا نہیں۔

لوجی ھم بکرا ڈھونٹتے ڈھونٹتے منڈی جانکلے
قیمتیں تھیں کہ آسمان سے باتیں کر رہیں تھیں
ساٹھ سے ستر ہزار تک کا بکرا مل رہا تھا۔

ستر ہزار کا سن کر میں نےجل کر کہا
کیا یہ جاوا پروگرامنگ بھی کرلیتا ہے؟
بیوپاری نے ترک جواب دیا۔ ایسا بکرا توصرف خوابوں میں ہی ملتا ہے

میں نے کہا بھائی کیا بات کرتے ہو؟
خوابوں میں تو شہزادے ملتے ہیں

وہ بالا
جی بلکل اُن کو جو دن میں کھلی آنکھوں سے خواب دیکھتے ہیں
میرا باوُ ٹیم نہ ضایع کر کوی ککڑی پھڑ لے

One clap, two clap, three clap, forty?

By clapping more or less, you can signal to us which stories really stand out.