وہ فقر جس میں ہے بےپردہ روحِ قرآنی

خودی کو جب نظر آتی ہے قاہری اپنی

٭ جب خودی کو یہ علم ہو جاتا ہے کہ اس کے اندر ہر شے پر غلبہ پانے کی صلاحیت ہے تو وہ صحیح معنوں میں سلطانی کر سکتی ہے اور اس سلطانی کو کوئی زوال نہیں۔ورنہ عام استعمال ہونے والی ترکیب “سلطانی” تو آج ہے اور کل نہیں، وہ کوئی پائیدار شے نہیں۔