یہی مقام ہے مومن کی قوتوں کا عیار

اسی مقام سے آدم ہے ظلِ سبحانی

٭ مومن اگر اس مقام کو پہنچ جائے تو یہی مقام ہے جو اس کی قوتوں کے لئے کسوٹی کی مانند ہے۔ سلطانی کے اسی مقام سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے اب مومن کس مقام ہر ہے۔ اگر وہ اس معیار پر پورا اتر آئے تو یہی مومن پھر خدا کا سایہ اور پرتو بن جاتا ہے۔ یعنی اللہ کا نائب بن کر خلافت کا حقدار ٹھہرتا ہے۔