Beauty Tips In Urdu For Skin — Natural Beauty Tips For Face

Urdu Stock
2 min readMay 5, 2022

Natural Beauty Tips In Urdu For Glowing Skin

Top Beauty desi Tips for face wrinkles, face rashes, face blemishes, and face whitening in Urdu.

Healthy Beauty Tips In Urdu

چھرے کے داغ دھبے دور کرنے کے ٹوکے

لیموں کے چھلکے پیس کر دودھ میں ملائیں اور رات کو سونے سے پہلےچہرے پر لگالیں۔ تازہ دودھ میں چند قطرے گلسرین ڈال کر چہرے پر لگانے سے بھی داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں اور جلد نکھر جاتی ہے۔ بالائی میں چند قطرے لیموں کا رس شامل کر کے ملائیں اور چہرے پر لگائیں ۔ داغ د ھبے ہلکے ہو جائیں گے۔

چھائیوں کے خاتمے کے لئے زبردست نسخہ (ا سکن بلیمیشیز کا جڑ سے خاتمہ)

بادام آٹھ عدد۔ دودھ ایک کھانے کا چمچ( پیسٹ بنانے کے لئے )۔پانی ایک کپ (بادام بھگونے کے لئے) ۔ بھیگے ہوئے بادام چھلکا اتار کر دودھ میں گرائنڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ کو سونے سے پہلے اپنے چہرے کے داغ دھبوں پر لگائیں اور نرم ہاتھوں سے 5 سے 10 منٹ تک ہلکا مساج کریں اور سو جائیں ، اٹھ کر اسے ٹھنڈے پانی سے دھولیں ۔ سات دن تک روزانہ استعمال کریں۔ اس سے آپ کے چہرے کی جلد پر موجود بدنمادھبے پوری طرح ختم ہو جائیں گے

Read more

--

--