اب ہم ہر رنج پر اظہار نہیں کر سکتے

Urdu poetry

اب ہم ہر رنج پر اظہار نہیں کر سکتے
اس قلم میں طاقت ہے بہت پر خود پر چند الفاظ نہیں لکھ سکتے

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

ہماری اِک عادت مشہور ہے اس بستی میں
ہم دشمن تو ہو سکتے ہیں پر غدار نہیں بن سکتے

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

ہر ٹھوکر کے بعد اب نگاه آسمان پر جاتی ہے
اب ہر بار اس دنیا پر اعتبار نہیں کر سکتے

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

طور والے کے ساتھ لگا رہتا ہے دل ہمارا
دنیا کے ان بہانوں سے دل لگا نہیں سکتے

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

پر شام دیتی ہے یہ پیغام ہمیں طوری❗
باوجود طلوع ہم غروب سے جان چھڑا نہیں سکتے

--

--

𝘔𝘶𝘨𝘩𝘦𝘦𝘴 𝘸𝘳𝘪𝘵𝘦𝘴
Magical Reading

𝑺𝒆𝒏𝒊𝒐𝒓 𝑽𝒊𝒄𝒆 𝑷𝒓𝒆𝒔𝒊𝒅𝒆𝒏𝒕 𝒍𝒊𝒕𝒆𝒓𝒂𝒓𝒚 𝒔𝒐𝒄𝒊𝒆𝒕𝒚 𝑲𝒎𝒄𝒃