ف BOP ٹیسٹنگ
💦💦💦سادہ الفاظ میں سمنٹنگ یونٹ BOP کے اندر پانی بھرتا ہے بہت دباؤ کے ساتھ
👎جہاں بھی کنکشن کمزور ہوگا لیکیج💦 یعنی رِساو ہوگا. 🚲بالکل اسی طرح جیسے سائیکل کا پنکچر نکالا جاتا ہے.
🍀مختلف ویل کنٹرول اوزاروں کا استعمال جیسے کہ BOP, chokemanifold, koomy control …







