Koan — Be well behaved
بابا جی کے پاس روز ایسے کیس آتے رہتے تھے جس میں مدعی چھوٹی چھوٹی باتوں پر کیس بنا نے کی کوشش کرتے تھے۔
بابا جی اپنی وکالت کی ڈگری استمعال میں لاتے ہوئے لوگوں کے قانونی مسائل حل کرنے میں مدد کیا کرتے تھے۔ ایک دن اُن کے پاس ایک شخص اپنے ہمسائے پر کیس کرنے کی غرض…